تمام اسٹیڈیم کھلاڑیوں کےلئے رات 10 بجے تک کھلے رہیں گے

0
0

نئی دہلی، // دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے آج دہلی حکومت کے تحت اسٹیڈیم کو رات 10 بجے تک کھلاڑیوں کے لیے کھولنے کا فیصلہ کیا۔

اخباری رپورٹس کے ذریعے ان کے علم میں یہ بات آئی ہے کہ اسٹیڈیم کو کھلاڑیوں کے لیے جلد بند کیا جارہا ہے جس کی وجہ سے کھلاڑیوں کو رات گئے تک کھیلنے میں دشواری کا سامنا ہے۔
وزیر اعلی اروند کیجریوال نے دہلی حکومت کے تحت اسٹیڈیم کو رات 10 بجے تک کھلاڑیوں کے لیے کھولنے کا فیصلہ کیا۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا