کورونا وائرس کو شکست دینے کیلئے پروگرام’سنگیت سیتو‘

0
0

نئی دہلی، 13 اپریل (یواین آئی) کورونا وائرس کو شکست دینے کے لئے ملک کے نامی گرامی فنکاروں کے ’سنگیت سیتو‘ پروگرام کو اب تک 20 کروڑ لوگوں نے دیکھا ہے اور اس کی تعریف کی ہے۔

مرکزی وزیر ثقافت پرہلاد سنگھ پٹیل نے ملک کے 18 سرکردہ فنکاروں کے بنائے اس پروگرام کی کامیابی کے لئے انہیں مبارکباد دی ۔
انہوں نے کہا’’ایک اچھا کام یہ ہوا کہ ملک کے 18 فنکاروں نے گھر میں بیٹھ کر كورونا کو شکست دینے کے لئے ’سنگیت سیتو‘ پروگرام پیش کیا جسے اب تک ملک کے 20 کروڑ لوگوں نے دیکھا ہے‘‘۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا