مودی نے ’من کی بات‘کے لئے لوگوں سے مشورے مانگے 

0
0
یواین آئی
نئی دہلی؍؍وزیراعظم نریندر مودی نے اتوار کو اس ماہ 26تاریخ کو نشر ہونے والے ماہانہ پروگرام من کی بات کے لئے عوام سے مشورے مانگے ہیں۔آکاش وانی مسٹر مودی کا یہ پروگرام نشر کرتا ہے ۔انہوں نے ٹویٹ کیا کہ اس ماہ کا من کی بات پروگرام 26اپریل کو نشر کیا جائے گا اور اس کے لئے مشورے 1800117800 پرڈائل کرکے ریکارڈ کرائے جاسکتے ہیں یا مائی جی او وی یا نمو ایپ پر لکھ کر بھیجے جاسکتے ہیں۔وزیراعظم ملے مشوروں کو اپنے خطاب میں شامل کرتے ہیں اور ان کا یہ پروگرام اہمیت کے ساتھ موجودہ حالات کے موضوعات پر مبنی ہوتا ہے ۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا