چین میں ریلیز ہوگی سپر 30

0
0

ممبئی 12 اپریل (یو این آئی) بالی وڈ کے ماچو مین راکیش روشن کی سپر ہٹ فلم ‘سپر 30’ چین میں ریلیز کی جائے گی۔

گزشتہ کافی عرصے سے چین میں بالی وڈ کی فلمیں کافی پسند کی جا رہی ہیں. دنگل، سکریٹ سپر اسٹار، ہندی میڈیم اور ہچکی جیسی فلموں کو وہاں کافی پسند کیا گیا ہے. ابھی رتیک روشن کی سپر ہٹ فلم ‘سپر 30’ بھی چین میں ریلیز ہونے کے لئے تیار ہے. ‘سپر 30’ میں ریتک نے بہار کے ماہر اقتصادیات کا کردار ادا کیا تھا۔
فلم نے باکس آفس پر تقریبا 150 کروڑ روپے کا بزنس کیا تھا۔

بتایا جا رہا ہے کہ جیسے ہی چین کورونا وائرس کی وبا سے نکل جائے گا، اس کے فورا بعد ‘سپر 30’ کو وہاں ریلیز کر دیا جائے گا۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا