انسٹاگرام پر کاجول کے ایک کروڑ فالوورز

0
0

ممبئی 12 اپریل (یو این آئی ) بالی وڈ اداکارہ کاجول کے فالوورز کی تعداد انسٹاگرام پر ایک کروڑ ہو گئی ہے۔

کاجول کو بالی وڈ کی ٹیلنٹڈ ایکٹرس میں شمار کیا جاتا ہے. وہ سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں اور آئے اپنے فینس کے لئے انسٹا گرام پر کچھ نہ کچھ شیئر کرتی رہتی ہیں۔
اس وقت کاجول کے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک کروڑ فالوورز ہو گئے ہیں۔
اس خوشی کو انہوں نے ایک ویڈیو سے ظاہر کیا ہے۔

انہوں نے ویڈیو کے ساتھ لکھا، "یہ خوشی میرے اسنٹاگرام فالوورز کے لئے ہے جنہوں نے میرے فلمی اور حقیقی کردار کو اتنا پیار دیا۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا