ناظم علی خان
پونچھ ؍؍مینڈھرجمو ں و کشمیر کے سر حدی ضلع پونچھ کے منکوٹ علا قہ میں پا کستا ن کی جانب سے داغے گئے 2 زندہ ما رٹر شیل کو فو ج نے نا کا رہ کیا۔ فو جی زرائع نے بتا یا کہ منکو ٹ اور بلنوئی علا قہ میں گز شتہ دنو ں پا کستانی کے جانب سے بلا جو از گو لہ با ری کی گئی تھی ۔ جس دوران مقامی لو گو ں نے علا قہ میں 2زندہ شیلو ں کا دیکھا جس کے بعد فو ج کو اگاہ کیا ۔ انہو ں نے مز ید بتا یا کہ فو ج کی ordiance ٹیم جو کہ راجو ری سے آئی اور ایک شیلو ں کو بلا سٹ کر دیا گیا۔ انہو ں نے بتا یا کہ اس سے قبل بالاکو ٹ ، مینڈھر اور پونچھ میں ادھا درجن زند ہ ملے ما رٹر شیلو ں کو نا کا رہ کیا گیا ہے۔ جبکہ پو لیس کے اعلی افسران نے لو گو ں سے اپیل کی ہے کہ جو بھی زندہ ما رٹر شیل ملے اس کی فو ری طور پر فو ج کو اطلا ع دیں تا کہ اس کو جلد اجلد ناکا رہ کیا جا ئے۔ اس موقعہ پر لو گو ں نے فو ج کی ordianceٹیم کا شکر یہ ادا کیا نہو ں سے آکر پا کستانی زندہ شیلو ں کا ناکارہ کر دیا ۔