لاک ڈاؤن میں لوگوں کو آن لائن ڈانس سکھا رہی ہیں مادھوری دکشت

0
0

ممبئی، 6 اپریل (یو این آئی) بالی ووڈ اداکار مادھور دکشت لاک ڈاؤن میں لوگوں کو آن لائن ڈانس سکھا رہی ہیں۔

مادھوری دکشت لاک ڈاؤن کا اچھا استعمال کررہی ہیں۔
وہ اس دوران ڈانس کی مشق کررہی ہیں۔
ان کے ڈانس کی مشق کا ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل ہورہا ہے۔

مادھوری دکشت نے اپنے انسٹا گرام پر ایک ویڈیو شیئر کیا ہے۔
اس ویڈیو میں وہ کتھک کی پریکٹس کرتی نظر آرہی ہیں۔

اس ویڈیو کو انسٹا گرام پر شیئر کرتے ہوئے انہوں نے لکھا ہے اس انمول وقت کو برباد نہ کریں بلکہ اس کا پورا ستعمال کریں۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا