کرونا:چین کے بائیکاٹ کی رام دیو نے وکالت کی، آئی سی جی پہنچی یو این ایچ آر سی

0
0

نئی دہلی، 04 اپریل (یو این آئی)کروناوائرس ’کووڈ۔
19‘ کے سلسلے میں چین کو مبینہ طور سے ’حیاتیاتی جنگ‘ چھیڑنے کے لئے کٹہرے میں کھڑا کیا جانے لگا ہے۔

اسی سلسلے میں’انرنیشنل کونسل آف جیورسٹ‘ (آئی سی جے) اور آل انڈیا بار ایسوسی ایشن نے جہاں چین کو اقوام متحدہ انسانی حقوق کونسل (یو این ایچ آر سی) میں گھسیٹا ہے وہیں رام دیو نے بھی عالمی برداری سے چین کے معاشی اور ڈپلومیٹک طور سے بائیکاٹ کرنے کی اپیل کی ہے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا