پاکستان کورونا وائرس سے 2040 افرادمتاثر، ہلاکتوں کی تعداد 26 ہوگئی

0
0

اسلام آباد، یکم اپریل ( یواین آئی) پاکستان میں کورونا وائرس (کووڈ 19) کا پھیلاو¿بڑھتا جا رہا ہے اور بدھ کے روز وائرس متاثرین کی تعداد 2000 سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ اس سے متاثر اب تک 26 افراد کی موت ہو چکی ہے۔

پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کوروناوائرس متاثرین کے 192 نئے کیسز سامنے آئے جس کے بعد متاثرین کی تعداد بڑھ کر 2040 ہو گئی ہے۔
اس سے پہلے ملک میں متاثرین کی تعداد 1848 تھی۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا