کورونا وائرس کی وبا سے دنیا میں 23،950 اموات ، 526،544 افراد متاثر

0
0

بیجنگ / جنیوا / نئی دہلی، 27 مارچ ( یواین آئی) دنیا کے بیشتر ممالک میں پھیل چکے کورونا وائرس ’كووڈ 19‘ کا قہر تھمنے کا نام نہیں لے رہا ہے اور اب تک اس خطرناک وائرس سے 23،950 افراد کی موت ہو چکی ہے جبکہ تقریبا 526،544 افراد اس سے متاثرہ ہوئے ہیں ۔
ہندوستان میں بھی کورونا وائرس کا انفیکشن پھیلتا جا رہا ہے اور ملک میں اب تک اس سے متاثرہ افراد کی تعداد 722 ہو گئی ہے جبکہ اس انفیکشن سے اب تک مجموعی 16 افراد کی موت ہو چکی ہے ۔

اس عالمی وبا کا مرکز چین کاووہان شہر رہا ہے جہاں گزشتہ تین دنوں سے کوئی معاملہ سامنے نہیں آیا ہے ۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا