تازہ ترین پاکستان میں کورونا وائرس سے 1093 لوگ متاثر، آٹھ کی موت بواسطة Editor - مارچ 26, 2020 0 0 FacebookTwitterPinterestWhatsApp اسلام آباد، 26 مارچ ( یواین آئی) پاکستان میں کورونا وائرس (كووڈ -19) کا قہر مسلسل بڑھتا جا رہا ہے اور اب تک 1093 افراد اس سے متاثر ہیں اور آٹھ کی موت ہو چکی ہے ۔ صوبہ سندھ سب سے زیادہ متاثر ہے ۔ یہاں 413 لوگ متاثر ہے اور ایک شخص کی موت ہو چکی ہے ۔ Post Views: 76