امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 849 افرادکی موت

0
0

نیویارک، 26 مارچ (ژنہوا) امریکہ میں کورونا وائرس (کووڈ -19) کے کیسز بڑھتے ہی جا رہے ہیں اور اب تک اس وبا سے ملک میں 849 افراد کی موت ہو چکی ہے۔
جان ہاپکنز یونیورسٹی کے سائنس اور انجینئرنگ سینٹر ( سی ایس ایس ای ) نے بدھ کو اس کی اطلاع دی۔
سی ایس ایس ای کے مطابق امریکہ میں اب تک کورونا وائرس کے 61 ہزار167 کیسز کی تصدیق ہو چکی ہے۔ امریکہ کے نیویارک میں اس سب سے زیادہ اموات ہو چکی ہیں اس کے بعد کنگز کاو¿نٹی میں اس وبا کا پھیلاو¿دیکھنے کو ملا ہے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا