حال ہی میں بیرونی ریاستوں سے لوٹنے والوں کی فہرست جاری
محمد اشفاق
درا بشالہ؍؍تحصیل دار درابشالہ شعیب لطیف نے اپنے فرائض سے کوتاہی برتنے کی پاداش میں تین نمبرداروں کو ملتوی کر دیا اور تاحال انہیں نائب تحصیلدار لاس کے دفتر میں حاضر رہنے کی ہدایت دی۔ااس کے علاؤہ انہوں نے تحصیل درابشالہ کے مختلف دیہات میں بیرونی ریاستوں سے لوٹنے والے افراد کی فہرست جاری کرتے ہوئے عوام کو احتیاط برتنے کی درخواست کی اور ان افراد کی جانچ کے لیے ایک ٹیم روانہ کر دی۔اس کے علاؤہ انہوں نے لوگوں کو بلا وجہ گھروں سے باہر نہ نکلنے اور عوامی فا صلہ برقرار رکھنے کی اپیل کی