نئی دہلی، 18 مارچ (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی جمعرات 19 مارچ کو رات 8 بجے کورونا وائرس سے متعلق امور (کووڈ ۔
19) سے متعلق امور پر قوم سے خطاب کریں گے۔
وزیر اعظم کے دفتر نے بدھ کے روز کہا کہ مسٹر مودی اپنے خطاب میں کووڈ 19 سے متعلق امور اور اس سے نمٹنے کے لئے کی جارہی کوششوں کے بارے میں بات کریں گے۔