ڈوڈہ عسر چڑوتا گاوں میں آسمانی بجلی گرنے سے گایئے اور بیل ہلاک

0
0

ہردیوسنگھ منہاس

ڈوڈہ؍؍یہاں ایک قہرانگیز سانحے میں درشن کمار ولد رام کمار کے دو مویشی گائے اور ایک بیل آسمانی بجلی گرنے سے ہلاک ہوگئے۔ اس کے علاوہ گائے کے شیڈ کو بھی نقصان پہنچا ہے۔ پولیس اسٹیشن عسر پارٹی کو موقع کا دورہ کرنے کے لئے مقرر کیا گیا۔ پولیس سٹیشن عسر میں رپورٹ درج کی گئی ہے

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا