کورونا کے پیش نظر پیر کو سپریم کورٹ میں صرف چھ بینچ

0
0

نئی دہلی ، 14 مارچ ( یواین آئی) ملک میں کورونا وائرس کے بڑھتے قہر کے پیش نظر سپریم کورٹ میں محدود سماعت کے فیصلے کے تحت پیر کو آدھی سے بھی کم بنچ بیٹھے گی ۔
سپریم کورٹ کی سرکاری ویب سائٹ کے مطابق پیر کو صرف چھ بنچ قائم کی گئی ہیں ۔
بالعموم عام ایام میں کم از کم 14 بینچ کام کرتی ہیں ۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا