مارک مڈوز وائٹ ہاؤس کے چیف آف اسٹاف مقرر

0
0

اشنگٹن، 7 مارچ (یواین آئی) امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے جمعہ کو کانگریسی مارک مڈوز کو وائٹ ہاؤس کے نئے چیف آف اسٹاف بنائے جانے کا اعلان کیا۔

مسٹر ٹرمپ نے ٹویٹ کیا’’مجھے یہ اعلان کرتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے کہ کانگریسی مارک مڈوز وائٹ ہاؤس کے چیف آف اسٹاف بنائے جائیں گے۔
میں نے طویل عرصہ سے مارک کے ساتھ کام کیا ہے اور ان کے ساتھ بہت اچھے تعلقات ہیں

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا