سی اے اے کے خلاف درخواست پر مرکز کو نوٹس

0
0

لازوال ڈیسک

نئی دہلی؍؍سپریم کورٹ نے شہریت (ترمیمی)قانون (سی اے اے) کے آئینی جواز کو چیلنج کرنے والی درخواست پر مرکزی حکومت کو جمعہ کے روز نوٹس جاری کیا۔چیف جسٹس ایس اے بوبڈے ، جسٹس بی آر گوئی اور جسٹس سوریہ کانت پر مشتمل ڈویژن بینچ نے صحافی ساکیت گوکھلے کی درخواست پر سماعت کے لئے اتفاق کیا۔عدالت نے اس درخواست پر مرکز کو نوٹس جاری کیا اور اس درخواست کو سی اے اے کو چیلنج کرنے والی دیگر درخواستوں کے ساتھ منسلک کیا۔ ان درخواستوں پر اسی ماہ سماعت ہونی ہے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا