بالاکو ٹ میں لڑکیو ں کے لئے فوج نے کھو لا سلائی سینٹر

0
0

ناظم علی خان

مینڈھر؍؍سر حدی ضلع پونچھ کے بالاکوٹ کے سنڈوٹ علا قہ میں فوج کی رمیو فو رس نے لڑکیو ں کے لئے ایک سلائی سینٹر کھو لا گیا جس میں متعد د علا قو ں سے لڑکیا ں آکر سلائی سیکھتی ہیں ،۔ جبکہ اس سلائی سینٹر میں لگ بھگ 50سے زیا دہ لڑ کیا ں آتی ہیں ۔ سلائی سینٹر میں سیکھ رہی لڑ کیو ں نے بات کر تے ہوئے کہا کہ بالاکوٹ علا قہ بلکل سر حد کے پا س ہے اور آئے زور علا قہ میں گو لہ با ری ہو تی رہتی ہے ۔ انہو ں نے بتا یا کہ ہما رے لئے فو ج کی جا نب سے ایک سلا ئی سینٹر کھو لا گیا ہے جس میں ہم کپڑو ں کی سلا ئی سکھا ئی جا تی ہے تا کہ ہم سلا ئی کر نا سیکھ کر اپنا روزگا ر چلا سکیں ۔ اور ہم یہاں سلائی بھی سیکھتے ہیں اور ہم گاؤں کی خواتین کے لئے کپڑوں کی سلا ئی بھی کرتی ہیں۔جبکہ مقامی لو گو ں نے سلائی سینٹر کھو لنے کیلئے فو ج کا شکر یہ ادا کیا ہے ۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا