کمشنر ایس ایم سی نے کیا شہر کا تفصیلی دورہ

0
0

سرینگر؍؍کمشنر سرینگر میونسپل کارپوریشن غضنفر علی نے آج شہر سرینگر کا تفصیلی دورہ کیا۔شہر میںصفائی ستھرائی اور کارپوریشن کے دیگر اقدامات کی پیش رفت کاجائزہ لینے کے لئے کمشنر نے اچھن اورمیونسپل لینڈ فِل سائٹ کا دورہ کیا۔اُن کے ہمراہ جوائنٹ کمشنر ورکس،سیکریٹری ایس ایم سی،چیف سینیٹیشن آفیسر،ایگزیکٹیو انجینئران اوردیگر میونسپل آفیسران بھی تھے۔اس دوران کمشنر ایس ایم سی کو سائنسی بنیادوں پر کوڑا کرکٹ ٹھکانے لگانے کے لئے کئے جارہے اقدامات کے بارے میں جانکاری دی گئی۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا