دہلی تشدد پر لوک سبھا میں اپوزیشن کا ہنگامہ

0
0

نئی دہلی، 3 مارچ (یواین آئی) دہلی میں گزشتہ دنوں ہونے والے تشدد پر بحث کرانے کی مانگ کو لے اپوزیشن اراکین نے منگل کو لوک سبھا میں زوردار ہنگامہ کیا جس کی وجہ سے ایوان کی کارروائی دوپہر 12 بجے تک کے لئے ملتوی کر دی گئی۔

ایوان کی کارروائی شروع ہوتے ہی کانگریس، ترنمول کانگریس، دراوڑ منتر كشگم سمیت تمام اپوزیشن پارٹیوں نے دہلی تشدد پر بحث کرانے کے مطالبہ پر ہنگامہ کرنے لگے۔

لوک سبھا اسپیکر اوم برلا نے کہا کہ کل جماعتی میٹنگ میں یہ فیصلہ لیا گیا کہ کوئی بھی رکن کسی کی نشست پر نہیں جائے گا۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا