صفائی کرمچاری یونین کی کام چھوڑ ہرتال تیسرے روز میں داخل

0
0

احتجاج کا سلسلہ ہنوز جاری ،مانگیں پوری نہ ہونے تک جاری رہے گااحتجاج
ساجد طفیل لون

بھدرواہ ؍؍صفائی کرمچاری یونین بھدرواہ کی کام چھوڑ ہرتال ایتوارکوتیسرے روز میں داخل ہوگئی ۔یونین کے صدر محمد عباس شیخ کا کہنا ہے کہ جب تک انتظامیہ ہماری مانگوں کو پورا نہیں کرتی تب تک ہماری یہ جدوجہد جاری رہے گی ۔ہماری مانگیں ہیں ایس آر او 520 کو ختم کیا جائے اور تمام ڈیلی ویجرس کو مستقل کیا جائے ۔ورنہ اگر ایڈ منسٹریشن نے ہماری جائیز مانگوں پر غور نہ کیا گیا تو آنے والے دنوں میں ہمارا احتجاج سخت رخ اختیار کرے گا اور آگے جو ہوگا اس کی پوری ذمہ داری انتظامیہ پر عاید ہوگی ۔اس لیے ہم پھر انتظامیہ سے ہاتھ جوڑ کر گزارش کرتے ہیں کہ ہماری مانگوں کو پورا کرکے ہمارے ساتھ انصاف کریں۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا