شوپیان میں 70کنال سرکاری اراضی پرغیر قانونی قبضہ ہٹایا گیا

0
0

سرکاری اراضی پر غیر قانونی قبضوں کو ہٹانے کی مہم میں سرعت لائی جائے گی :چوہدری محمد یٰسین
لازوال ڈیسک

شوپیان؍؍تحصیلدار شوپیان کی قیادت میں آج سرکاری اراضی پر غیر قانونی قبضہ ہٹانے کے لئے شروع کی گئی ایک مہم کے دوران ہانجی پورہ اورفیری پورہ شوپیان میں 70کنال اراضی کو ناجائز قبضے سے چھڑالیا گیا۔ترقیاتی کمشنر چودھری محمد یٰسین نے کہا کہ ضلع میں سرکاری اراضی پر غیر قانونی قبضوں کو ہٹانے کی مہم میں سرعت لائی جائے گی تاکہ ضلع میں تمام ناجائز تجاوزات کو ہٹایا جاسکے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا