چین:کورونا وائرس سےمزید 29 افراد کی موت

0
0

بیجنگ، 27 فروری (ژنہوا) چینی ہیلتھ اتھارٹی نے جمعرات کو کہا کہ 31 صوبوں میں کورونا وائرس سے بدھ کو 29 مزید افراد کی موت اور متاثرین کے 433 نئے معاملے کی تصدیق کی رپورٹ ملی ہے۔قومی ہیلتھ کمیشن کے مطابق صوبہ ہبوئی میں 26 اور بیجنگ، ہئی لونگ ژیانگ اور ہینن میں ایک ایک شخص کی موت ہوئی ہے۔
خیال رہے دنیا بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 81 ہزار 294 ہوگئی جبکہ اس وائرس سے اب تک 2 ہزار 770 اموات ہو چکی ہیں۔
چین میں 22 ہزار 888 جبکہ دیگر ملکوں میں 6000 مریضوں نے کورونا وائرس کو شکست دے دی ہے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا