ناظم علی خان
مینڈھر؍؍پاکستا نی افو اج نے جنگ بندی معاہد ے کی خلاف ورزی پونچھ کے شاہ پور ، کیرنی اور قصبہ علاقو ں میںگو لہ با ری کی جس کا بھا رتی افو اج نے بھی معقول جو اب دیا ، تا ہم گو لہ با ری کی زد میں آنے دو عام شہر ی زخمی ہو ئے ہیں جن کی حالت خطرے سے با ہر بتا ئی جا رہی ہے، ذرائع کے مطابق پا کستا نی افو اج نے سر حدی ضلع پو نچھ کے شاہ پور، کیر نی اور قصبہ میں لگا ر تا ر چھٹے دن جنگ بندی معاہد ے کی خلاف ورزی کر تے ہو ئے فو جی چوکیو ں اور رہا ئشی علاقو ں میںگو لہ با ری کی ، جس کا بھا رتی افو اج بھی معقول جو اب دے رہی ہے، تا ہم گو لہ با ری کی زد میں انے سے دو افراد زخمی ہو ئے ہیں جن کی پہچان مشتاق احمد اور کر مت حسین کے طور پر ہوئی ہیں جن کی حا لت خطر ے سے با ہر بتا ئی جا رہی ہے۔ فو جی زرائع نے بتا یا کہ پا کستا نی افو اج نے فو جی چوکیو ں کو نشانہ بنا نے کی غر ض سے پونچھ کے شاہ پور، کیر نی اور قصبہ میں چھو ٹے اور درمیا نہ درجہ کے ہتھیاو ں کے ساتھ ساتھ رہا ئشی علاقو ں میں ما رٹر شیل داغے ، جس کا بھا رتی افو اج نے بھی مناسب جو اب دیا ،۔ واضع رہے گز شتہ کئی دنو ں سے پا کستا نی افو اج لگا تا ر جنگ بندی معاہد ے کی خلاف ورزی کر رہی ہے ۔ جس کی وجہ سے کئی مکا نو ں کو بھی جز وزی طور پر نقصان پہنچا ہے ۔دریں اثناء بالا کو ٹ سیکٹر میں زندہ ما رٹر شیل کو فو ج نے نا کا رہ کیا ۔ فو جی زرائع نے بتا یا کہ بالا کوٹ میں پا کستا ن کی جانب سے داغے گے زند ہ ما رٹر شیل کو فو ج نے نا کا رہ کیا ۔ انہو ں نے مز ید بتا یا کہ مقامی لو گو ں نے زند ہ ما رٹر شیل کی فو ج کو اطلا ع دی جس کے بعد فو ج نے کا رائی کر تے ہوئے 120ایم ایم کے ما رٹر سے کو نا کا رہ کیا ۔ انہو ں نے بتا یا کہ اس سے قبل ایک درجن سے زنا دہ زند ہ ملے ما رٹر شیلو ں کو نا کا رہ کیا گیا ہے ۔ جبکہ پو لیس کے اعلی افسران نے لو گو ں سے اپیل کی ہے کہ جو بھی زندہ ما رٹر شیل ملے اس کی فو ری طور پر فو ج کو اطلا ع دیں تا کہ اس کو جلد اجلد ناکا رہ کیا جا ئے ۔