چین میں کورونا وائرس سے 71افراد کی موت،508 نئے معاملوں کی تصدیق

0
0

بیجنگ،25فروری(ژنہوا)چین میں کورونا وائرس کے 508نئےمعاملوں کی تصدیق ہوئی ہے،جبکہ اس خطرناک وائرس کی وجہ سے 71لوگوں کی موت ہوئی ہے۔
چین کی صحت اتھارٹی نے منگل کو یہ اطلاع دی۔صحت اتھارٹی کے مطابق اس وائرس سے ہوبئی میں 68،شانڈونگ صوبے مں دو اور گوانڈونگ صوبے میں ایک شخص کی موت ہوئی ہے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا