کولگام میں ضلع پولیس کے اہتمام سے تقریب منعقد

0
0

ڈی ایس پی امن ٹھاکر کو خراج پیش کیا گیا
لازوال ڈیسک
کولگام؍؍ضلع پولیس کولگام کے اہتمام سے آج یہاں ضلع پولیس لائنز میں ایک تقریب منعقد ہوئی جس دوران ڈی ایس پی امن ٹھاکر کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔آنجہانی ڈی ایس پی گزشتہ برس آج ہی روز ترگام میں ملی ٹنٹوں کے ساتھ ایک جھڑپ میں از جان ہو گئے ہیں۔اِس موقعہ پر ایس ایس پی کولگام گریندر پال سنگھ نے آنجہانی ڈی ایس پی کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ ان کی قربانی کو یاد رکھا جائے گا۔بعد میں ایس ایس پی نے دیگر افسران کے ہمراہ کئی یتیم بچوں اور اپنے فرائض کے انجام دہی کے دوران جان بحق ہوئے ۔ پولیس اہلکاروں کے بچوں میں کتابیں، سٹیشنری اور نقدی تقسیم کئے

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا