اٹلی میں کورونا وائرس سے پہلی موت

0
0

مقامی میڈیا نے یہ اطلاع دی ہے۔

اٹلی کے کوئریرے ڈیلا سیر اخبار نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ ایک متاثرہ 78 سالہ شخص کو علاج کے لئے ونیٹو علاقے می پڈووا شہر کے نزدیک ایک اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا