اسسٹنٹ فیلڈ پبلسٹی آفیسر بارہمولہ کا گرمجوشی کے ساتھ الوداعیہ

0
0

بارہمولہ؍؍محکمہ اطلاعات وتعلقات عامہ بارہمولہ کی طرف سے منعقدہ ایک تقریب کے دوران اسسٹنٹ فیلڈ پبلسٹی آفیسر بشیر احمد بٹ جو کہ 31جنوری2020ء کو سبکدوش ہوئے کو محکمہ اطلاعات بارہمولہ کے آفیسرا ن اور ملازمین نے گرمجوشی کے ساتھ الوداعیہ دیا۔اس موقعہ پر یونین کے ضلع صدر شہزا د احمد بٹ نے اپنے خطبہ استقبالیہ میں شرکأ کی ستائش کی اورسبکدوش ہونے والے اسسٹنٹ فیلڈ آفیسر کی محکمے کے تئیں خدمات کو سراہا۔اس موقعہ پر دیگر آفیسران نے بھی بشیر احمد بٹ کی خدمات کی ستائش کی۔بعدمیں سبکدوش ہونے والے آفیسر نے بھی خطاب کیا اورمدت ملازمت کے دوران اپنے تجربات پر روشنی ڈالی

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا