تازہ ترین کورونا وائرس:ہلاکتیں 2118،متاثرین کی تعداد 74576 بواسطة Editor - فروری 20, 2020 0 0 FacebookTwitterPinterestWhatsApp بیجنگ،20فروری(یواین آئی)چین میں کورونا وائرس سے مزید 108 افراد ہلاک ہوگئے جس کے بعد وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 2118 ہو گئی ہے۔ چین میں متاثرہ افراد کی تعداد 74 ہزار سے زیادہ ہوگئی۔ گزشتہ24گھنٹوں کے دوران تقریباً 349لوگوں میں یہ وائرس پایا گیاہے Post Views: 50