نوجوانو ںکو کھیل سرگرمیوں میں حصہ لینے کی ڈپٹی کمشنر پلوامہ کی تلقین

0
0

پلوامہ؍؍ڈپٹی کمشنر پلوامہ راگھو لانگر نے آ ج محکمہ امور نوجوان و کھیل کود سپورٹس کونسل کے اشتراک سے منعقدہ انٹر بلاک پنچایت سطح کے کرکٹ ٹورنامنٹ کا سپورٹس سٹیڈیم پلوامہ میں افتتاح کیا۔اِفتتاحی میچ پلوامہ یونائیٹیڈ اور کریم آباد ریڈس کے درمیان کھیلا گیا ۔یہ ٹورنامنٹ 24؍ فروری تک جاری رہے گا اور اس میں مختلف پنچایت حلقوں کی 12ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔اس موقعہ پر ڈپٹی کمشنر نے ٹورنامنٹ کے انعقاد کے لئے منتظمین کو مبارک دیتے ہوئے نوجوانوں سے تلقی نکی کہ وہ کھیل سرگرمیوں میں بڑھ چڑھ حصہ لیں۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا