جموں؍؍پرنسپل سیکرٹری مال پون کوتوال اور سیکرٹری بجلی ایم ۔راجیو 20؍ فروری 2020ء کو صبح 10بجے سے سہ پہر 4بجے تک بینکٹ ہال سری نگر میں لوگوں کے مسائل سننے کے لئے موجود رہیں گے۔لوگ اِس کیمپ کے دوران اَپنے مسائل اور ترقیاتی ضروریات کو اُجاگر کرنے کے لئے متعلقہ اَفسروں کے ساتھ ملاقات کرسکتے ہیں۔