سری نگر میں 18؍ فروری کو عوامی دربار منعقد ہوگا

0
0

اِنتظامی سیکرٹری لوگوں کے مسائل سنیں گے
سری نگر؍؍سری نگر میں 18؍ فروری 2020ء کو سیکرٹری سطح کا ایک عوامی دربار منعقد ہوگا ۔ اِس سلسلے میں لوگوں کے مسائل سننے کے لئے کمشنر سیکرٹری صنعت و حرفت منوج کمار دِویدی اور سیکرٹری دیہی ترقیات شیتل نندا صبح 10بجے سے سہ پہر 4بجے تک بینکٹ ہال سری نگر میں موجود رہیں گے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا