طلبا ء کی کلسٹر یونیورسٹی حکام سے اپیل

0
0

انٹرنس کے تاریخوں میں تبدیلی کا مطالبہ
کے این ایس
سرینگر؍؍وادی کشمیر کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے بہاویں جماعت کے طلبا ء نے کلسٹر یونیورسٹی سرینگر کے اعلیٰ حکام سے اپیل کی ہے، کہ ان کے امتحانات کے پیش نظر ادارے کی جانب سے لئے جا رہے انٹرنس ٹیسٹ کی تاریخوںمیں تبدیلی لائی جائے ،تاکہمزکورہ طلباء کی امتحان میں شرکت یقنی بن سکے ۔کشمیر نیوز سروس ( کے این ایس ) کے مطابق وادی کشمیر سے تعلق رکھنے والے بہاویں جماعت کے طلبا ء کی ایک بڑی تعداد نے کلسٹر یونیورسٹی حکام سے اپیل کی ہے کہ یونیورسٹی کی جانب سے لئے جا رہے انٹرنس امتحانات کی تاریخوں میں تبدیلی لائی جائے ،تاکہ بہارویں جماعت کے امتحانات میں شریک ہونے والے طلباء اس انٹرنس میں شرکت کر سکیں گے ۔ امیدواروں نے بتایا یونیورسٹی نے جس طرح ڈیٹ شیٹ ترتیب دیا ہے ان تاریخوں پر ان کے پرچے بھی جس کے نتیجے میں طلبا کی ایک بڑی تعداد بھی اس روز انٹرنس میں شریک نہیں ہو سکیں گے ۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا