ہندوستان نے یو این چیف کے ثالثی کے بیان کو مسترد کیا

0
0

لازوال ڈیسک
نئی دہلی ؍؍ ہندوستان نے اقوام متحدہ یو این کے جنرل سکریٹری انٹونیو گیٹرس کے بیان کے مسترد کیا ہے جس میں انہوںنے اپنے پاکستان دورے کے دوران پاکستان کے اسلام آباد میں کہا تھا کہ وہ انڈیاپاکستان کے درمیان کشمیر مسئلے پر ثالثی کے لئے تیار ہیں ، خارجی امور کے ترجمان رویش کمار نے کہا کشمیر ہندوستان کا لازمی حصہ ہے جس پر کسی قسم کی ثالثی کی کوئی ضرورت نہیں ہے ۔انہوں نے یو این چیف سے گزارش کی کہ وہ پاکستان پر زور ڈالیں کہ سیز فائر کی خلاف ورزی بند کریں

 

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا