نربھیاسانحہ : مرکز کی اپیل پر سپریم کورٹ میں سماعت جمعہ تک کیلئے ملتوی  

0
0

نئی دہلی، 13 فروری (یواین آئی) سپریم کورٹ نے نربھیا کے قصورواروں کو انفرادی پھانسی دینے کی مرکز اور دہلی حکومت کی خصوصی اجازت والی عرضی پر سماعت جمعہ تک کے لئے ٹال دی ہے۔

جسٹس آر بھانومتی، جسٹس اشوک بھوشن اور جسٹس ایس بوپنا کی بنچ نے مرکز اور دہلی حکومت کی اپیل پر سماعت کل تک کے لئے ملتوی کردی۔

عدالت کو یہ سماعت اس وقت ملتوی کرنی پڑی جب اس سے کہا گیا کہ نربھیا کے گنہگاروں میں سے ایک پون نے نوٹس کا جواب نہیں دیا ہے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا