ڈائمنڈ پرنسز جہاز پر 39 افراد کورونا وائرس سے متاثر

0
0

ٹوکیو، 12 فروری (اسپوتنك) جاپان کی وزارت صحت نے کہاہے کہ ڈائمنڈ پرنسز کروز جہاز پر سوار 39 دیگر مسافر کورونا وائرس سے متاثر ہیں۔
وزارت نے ایک بیان میں کہا’’کل 39 افراد کی جانچ میں كونورا وائرس کے اثرات پائے گئے ہیں۔ انہیں علاج کے لئے بھیجا جائے گا‘‘۔
انہوں نے کہا کہ اس قسم کی تشخیص میں 174 افراد متاثر پائے گئے ہیں

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا