چین کے ہوبئی میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 1068 پہنچی

0
0

بیجنگ ، 12 فروری (اسپوتنك) چین کے صوبہ ہوبئی میں کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 1068 ہو گئی ہے ۔ ریجنل ہیلتھ کمیٹی نے بدھ کو یہ معلومات دی ۔ ہیلتھ کمیٹی نے کہا کہ صوبے میں وائرس سے متاثر افراد کی تعداد 33366 تک پہنچ گئی ہے ۔ اسپتالوں سے 2639 مریضوں کو چھٹی دی گئی ہے۔
اسپوتنک

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا