پٹرول۔ ڈیزل کی قیمت میں مسلسل چھٹے دن کمی

0
0

نئی دہلی، 11فروری (یو این آئی) پٹرول۔
ڈیزل کی قیمت میں مسلسل چھٹے دن منگل کو کمی درج کی گئی اور قومی راجدھانی دہلی میں ڈیزل سات مہینہ سے زیادہ کے اورپٹرول پانچ مہینہ کی نچلی سطحی پر آگیا۔

ملک کی سب سے بڑی تیل کمپنی انڈین آئل کارپوریشن کے مطابق دہلی میں پٹرول آج 16پیسے سستا ہوکر 71.94روپے فی لیٹر فروخت ہوا جو 13 ستمبر 2019کے بعد سب سے نچلی سطح ہے

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا