شمالی افغانستان میں دھماکہ ،پانچ شدت پسند ہلاک

0
0

یواین آئی
کابل ؍؍افغانستان کے شمالی صوبہ سرپل میں اتوار کو بارودی سرنگ کے دھماکہ میں پانچ طالبان شدت پسند ہلاک ہوگئے ۔افغان فوج نے بتایاکہ واقعہ کے وقت شدت پسند صیاد ضلع کے دربند گاؤں میں سڑک کنارے بارودی سرنگ نصب کررہے تھے اور اس میں اچانک دھماکہ ہوگیا،جس کی وجہ سے پانچ شدت پسند کی موقع پر ہی موت ہوگئی ۔طالبان نے حالانکہ ابھی تک اس بارے میں کوئی تبصرہ نہیں کیاہے

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا