ویلنٹائن کا پلان بتایا سنی لیون نے

0
0

یو این آئی

ممبئی؍؍بالی وڈ اداکارہ سنی لیون نے ویلنٹائن ڈے پر اپنے پلان بتائے ۔سنی لیون اور ان کے شوہر ڈینیل ویبر خصوصی بانڈ شیئر کرتے ہیں. دونوں کی رومانی کیمسٹری دیکھتے ہی بنتی ہے . ابھی اس جوڑے نے اپنا ویلنٹائن ڈے پلان کیا ہے . اپنی بزی شیڈول کے باوجود دونوں نے رومانٹک شام گزارنے کا پلان کیا ہے ۔سنی لیون نے کہا، "میں دن کا ایک چوتھائی حصہ اپنے تینوں بچوں نشا، نوا، اشر کے ساتھ گذاروں گی۔ پھر اس کے بعد ڈینیل کے ساتھ ڈنر کے لئے جاؤں گی۔سنی لیون نے کہا میں جنوری 2009 میں ڈینیل کے ساتھ شادی کرنے کے بعد سے بہت خوش ہوں.

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا