کسی لڑکے نے آج تک پرپوز نہیں کیا :دشا پاٹنی

0
0

یو این آئی

ممبئی؍؍ بالی وڈ اداکارہ دشا پاٹني کا کہنا ہے کہ انہیں آج تک کسی لڑکے نے پرپوز نہیں ہے ۔دشا پاٹني کی فلم ‘ملنگ’ حال ہی میں ریلیز ہوئی ہے . ‘ملنگ’ کے پروموشن کے دوران دشا پاٹني سے پوچھا گیا کہ انہیں اب تک زندگی میں کتنے پرپوزل ملے ہیں اور انہوں نے کتنے دل توڑے ہیں. اس سوال کے جواب میں دشا پاٹني نے کہا، ” کسی نے مجھے پرپوز ہی نہیں کیا. میں اسکول میں ٹام بوائے تھی. "دشا پاٹني نے کہا، ‘میرے والد پولیس میں تھے . کسی نے پرپوز نہیں کیا کبھی۔ پھر کالج میں بھی کسی نے پرپوز نہیں کیا ۔ میں ادھر کسی پارٹی میں نہیں جاتی ہوں لہذا کسی سے ملی نہیں. میری زندگی کافی دکھ بھری رہی۔ حالانکہ انہوں نے محبت کو بہت اہم بتایا ہے ۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا