ؒلازوال ڈیسک
سرینگر؍؍فائنانشل کمشنر خزانہ ارون کمار مہتا ، کمشنر سیکرٹری جنگلات و ماحولیات سریتا چوہان اور سیکرٹری امور نوجوان و کھیل کود سرمد حفیظ سری نگر میں لوگوں کی شکایات سننے کے لئے بینکٹ ہال سری نگر میں 10؍ فروری 2020ء کو صبح 10بجے سے سہ پہر 4بجے تک موجود رہیں گے۔سیکرٹریوں کے عوامی دربار میں اپنی شکایات انتظامی کی نوٹس میں لانے خواہشمند افراد مقررہ تاریخ او روقت پر بینکٹ ہال سری نگرآسکتے ہیں۔