نیشنل ہاریکلچر بورڈ کی جانب سے ماہانہ تربیتی کیمپ

0
0

لازوال ڈیسک

جموں ؍؍ نیشنل ہارٹیکلچر بورڈ کی جانب سے جموں باہو پلازہ میں ایک تربیتی ورکشاپ کا اہتمام کیا گیا جس میں تقریبا بیس سے زائد کسانوں نے شرکت کی ۔ اے کے سنگھ ڈپٹی ڈائرکٹر این ایچ بی جموں و کشمیر نے بورڈ کی مختلف اسکیموں کے بارے شرکاء کو جانکاری دی بعدازاں جے ایل شرما سابق ڈایرکٹر ہارٹیکلچر محکمہ جموں کشمیر سرکار نے کسان شرکاء کی جانب سے پوچھے جانے والے سوالوں کے جوابات دئیے شرما نے جموں کشمیر کے باغبانی منظر نامے کے متعلق بھی شرکاء کو بتایا ۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا