بنگلور، (یواین آئی) بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے اپنے رہنما اننت کمار ہیگڑے کو مہاتما گاندھی کے خلاف مبینہ تبصرہ کے لئے پیر کو وجہ بتاو نوٹس جاری کیا۔
کرناٹک کے بی جے پی صدر نلن کمار كٹيل نے پیر کو بتایا کہ مرکزی قیادت نے مسٹر ہیگڑے کو نوٹس جاری کیا ہے۔
پارٹی نے گاندھی جی کو نشانہ بنانے سے متعلق ان کے تبصرے پر سخت اعتراض ظاہر کیا ہے اور ان سے وضاحت طلب کی ہے