جموں؍؍لیفٹیننٹ گورنر کے مشیرفاروق خان 3؍ فروری2020ئ( سو موار) کو صبح 10بجے سے 12بجے تک کنونشن سینٹر کنال روڈ جموںمیں لوگوں کے مسائل سننے کے لئے موجود رہیں گے۔خواہشمند اَفراد اور وفود اپنے مسائل اور مطالبات کو حکومت کی نوٹس میں لانے کے لئے اس دِن مشیر موصوف کے ساتھ ملاقات کرسکتے ہیں۔