جموں کشمیربیکورڈ کلاسز طبقات کا مشترکہ اجلاس

0
0

OBCکوOSCدکھاکرمنڈل کمیشن سفارشات درکنارکرناناقابل برداشتـ:بنسی لال
لازوال ڈیسک

جموں؍؍جموں کشمیربیکورڈ کلاسز طبقات عوام کی ایک مشترکہ میٹنگ زیرصدارت بنسی لال کی قیادت میں منعقد ہوئی جس میں مقررین نے بڑے دکھ و افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ھے اس آبادی کو او۔بی ۔سی کی جگہ او۔ایس ۔سی بنا کر سرکار نے پھر سے منڈل کمیشن رپورٹ کی دھجیاں اْڑا دی ہیں ۔سرکار نے آئین ھند قانون کی زبردست توہین کی ھے بیکورڈ کلاسز طبقات کو جموں کشمیر میں او ایس سی کا نام دے کر سرکار نے اس آبادی کے ساتھ سوتیلی ماں جیسا سلْوک کیا ھے جب کے مرکزی سرکار کی لیسٹ میں یہ لوگ او۔ بی۔ سی کے نام سے فہریت میں ہیں یہ سیاست دانوں کی ایک سوچی سمجھی بہْت بڑی چل ھے ۔پچھلے 73 سال عرصہ گْزر گیا جموں کشمیر میں سیاستدانوں بیورو کریٹس نے بیکورڈ کلاسز طبقات آبادی کو 27% ریزرویشن او بی۔سی کے نا پر نا دے کے بہْت بڑی ستم ظریفی کی ھے دفعہ 370 ختم ہوگئی پھر اس آبادی کو او۔بی۔سی کی جگہ او۔ایس۔سی نام دے کر گمرہ کرنے کی پوری کوشش کی گئی ھے کیوں کے یہ لوگ اپنی ترقی نا کر پائیں سرکار کا بیکورڈ کلاسز آبادی کے ساتھ او۔بی۔سی کے نام پر ریزرویشن نا دینا یہ انسانیت کا قتل ھے بیکورڈ کلاسز طبقات ایک سماجی تنظیم ھے یہ آبادی پْرزور مذمت کرتی ھے اور سرکار اور اندر بیٹھے بیورو کریٹ کو پھر سے اپیل کرتی ھے اس آبادی کو او۔ایس سی نام کو ختم کر او بی سی سنٹر لیسٹ کے مطابق 27 فیصد ریزرویشن فوری لاگو کی جائے نہیں تو آنے والے چند دینوں میں یہ آبادی بہْت بڑی جدو جہد کرکے آپنے حق کو جبرن حاصل کریگی دسمبر 2019 کو گورنر صاحب کو پْوری طرح بیکورڈ کلاسز طبقات نے تفصیل کے ساتھ یہ مْدعا بتایا جب کے گورنر صاحب نے پوری یقین دہانی کے ساتھ ان لوگوں کو سْنے کے بعد یہ کہا آپ کی یہ پْرانی مانگ ھے پْوری ہوجائیگی ۔بڑے افسوس کی بات ھے کھودا پہاڑ نکلا چْوہا سرکار نے نئی ریزرویشن پالیسی بنا کے او۔بی۔سی طبقات کو ریزرویشن حق نا دے کر او۔ایس سی۔کے نام پر پھر سے نْوٹیفکیشن نکال کر او۔بی سی طبقات آبادی کے ساتھ ستم ظریفی کرکے اس طبقات کو مجبوبْر کردیا آب یہ لوگ سڑکوں پرآجائیں یہ لوگ اب مجبور ہیں سڑکوں پر آنے کے لیئے مزید تمام ضلع صدرمقامات ،تحصیل صدرمقامات ،صوبائی سطح پرآبادی پورا تعاون دے رہی ھے ۔آگے کی کارروائی چند دنوں تک مزید ہوگی۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا