کرونا وائرس سے بچنے کیلئے احتیاطی اقدامات پرتبادلہ خیال
اعجاز کوہلی
مینڈھر؍؍بی ایم او مینڈھر ڈاکٹر پرویز خان نے آج تمام میڈیکل سٹاف و آشا ورکرز کا ایک ہنگامی اجلاس طلب کیا اور کرونوفل وائرس سے لڑنے کہ لے تیاریاں کا جائزہ لیا کس طرح ہنگامی صورتحال میں ہسپتال میں اے مریضوں کا علاج کرنا ہے اس پر پوری طرح سے ڈاکٹر و پیرامیڈیکل سٹاف کو تیار رہنے کی ہدایات جاری کی اس موقعہ پر بی ایم او نے ہداہت جاری کرتے ہوے کہا کہ تیز بخار، تکان، کھانس،زوکام،سر درد ہونے پر جلد سے نزدیکی سب سنٹر و ہسپتال میں جانچ کہ لے جاے وہاں بی ایم او نے آشہ ورکرز کو بھی ہدایت جاری کی کہ اپنے اپنے علاقوں میں عام لوگوں کو کسی طرح سے اس بارے جانکاری دینی ہے تاکہ کسی بھی ہنگامی صورتحال میں لوگ جلد سے جلد ہسپتال کا روخ کریں ڈاکٹر خان نے کرونوفل وائرس بارے جانکاری دیتے ہوے کہا کہ پڑوسی ملک چین اس وقت اس وائرس سے اپاتکال جیسی صورتحال میں لہزا ہم سب کو بہتر تال میل کہ ساتھ ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے تیار رہنے چاہیں۔