خطہ چناب کشتواڑ دسویں جماعت میں 98 فیصد نمبرات سے کامیاب بواسطة Editor - فروری 2, 2020 0 0 FacebookTwitterPinterestWhatsApp دیپک شرما کشتواڑ ؍؍کشتواڑ کے بلاک ٹھاکرائی کے پنچایت دھڑبدان گائوں بْدنا سے راجویر چوہان ولد انیل چوہان نے بھارتیہ ودیا مندر ہایر سکینڈری سکول سے دسویں جماعت میں 98 فیصد نمبرات حاصل کئے۔ اس موقعہ پر لوگوں نے مبارک باد پیش کی۔ Post Views: 38