برفباری سے متاثرہ میوہ باغات کے مالکان کو امداد

0
0

ترقیاتی کمشنر کولگام کی صدارت میں میٹنگ منعقد
لازوال ڈیسک
کولگام؍؍ترقیاتی کمشنر کولگام کی صدارت میں آج منعقدہ ایک میٹنگ کے دوران ضلع میں نومبر 2019ء کے دوران ہوئی برفباری سے متاثرہ میوہ باغات کے مالکان کو امداد فراہم کرنے کے سلسلے میں تبادلہ خیا ل کیا گیا۔میٹنگ میں اے ڈی ڈی سی،اے ڈی سی،اے سی آر اور تحصیلداروں کے علاوہ دیگر متعلقہ آفیسران نے بھی شرکت کی۔میٹنگ کے دوران بتایاگیا کہ متاثرہ میوہ باغات کی نشاندہی کا عمل مکمل کیا گیا ہے۔ترقیاتی کمشنر نے متعلقہ آفیسران کو متاثرہ میوہ باغات کے مالکان کو ریلیف فراہم کرنے کے لئے اقدامات شروع کرنے کی ہدایت دی۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا